سولر پروجیکٹس کے لئے 75 کروڑ روپے مختص شائع 26 جون 2026 04:23pm اس اقدام کا مقصد روایتی بجلی پر انحصار کم ، آپریشنل اخراجات میں کمی اور بلاتعطل شہری خدمات کو یقینی بنانا ہے، میئر کراچی