میانوالی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک شائع 30 جنوری 2026 12:44pm 8 دہشت گرد اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، ترجمان