سندھ میں اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان، اطلاق 6 اگست سے شائع 08 اگست 2026 12:13am سندھ کے محکمہ تعلیم نے صوبے بھر کے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی ہے، جس کے تحت نئے اوقات کار کا اطلاق 6 اگست سے تمام اسکولوں پر ہوگا