بحران تجارتی راستے بدل رہا ہے، کیا پاکستان اپنا مستقبل بھی بدل سکتا ہے؟ شائع 03 اپريل 2026 01:10pm جیسے ہی تنازعے نے خلیج کے خطے میں قائم شپنگ روٹس اور سپلائی چینز میں خلل ڈالا ہے، تجارت ختم نہیں ہوگی — بلکہ اپنا رخ بدل لے گی