بنگلادیش، معاملات حسینہ واجد کی سزائے موت تک کیسے پہنچے؟ شائع 17 نومبر 2025 03:53pm حسینہ واجد کو گزشتہ سال طلبہ کی قیادت میں ہونے والے احتجا پر طاقت کے استعمال کا براہِ راست حکم دینے کا مجرم قرار دیا گیا
طلبہ کیخلاف خونی کریک ڈاؤن، سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد کو سزائے موت سنا دی گئی اپ ڈیٹ 17 نومبر 2025 03:38pm یہ فیصلہ کئی دہائیوں بعد کسی سابق بنگلہ دیشی حکمران کے خلاف سب سے بڑا عدالتی اقدام ہے