بنو اور لکی مروت میں پولیس پر دہشت گرد حملے ، 4 اہلکار شہید شائع 04 جنوری 2026 05:24pm دہشت گردوں نے کفشی خیل اور لکی مروت میں نشانہ بنایا ، صدر اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار