آئی ایف سی، ورلڈ بینک کا پاکستان سے اہم ترقیاتی ترجیحات پر تعاون جاری رکھنے کا عزم شائع 25 ستمبر 2026 03:49pm انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی) کے ریجنل ڈائریکٹر سائمن اینڈریوز نے پاکستان کے لیے ورلڈ بینک کے کنٹری...
پاکستان ریگولیٹڈ ورچوئل اثاثوں کے فریم ورک کی جانب بڑھ رہا ہے، وزیر خزانہ شائع 22 ستمبر 2026 10:22am وسیع تر مالی شمولیت کے لیے بلاک چین اور ٹوکنائزیشن سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کررہے ہیں، محمد اورنگزیب
بچوں کے تحفظ میں ریاستی ناکامی شائع 20 ستمبر 2026 12:47pm پاکستان بھر میں بچوں کے خلاف تشدد اور بدسلوکی کے 1,914 واقعات کا رپورٹ ہونا محض ایک مرتبہ پھر تشویش اور مذمت کے اظہار سے کہیں زیادہ ردعمل کا متقاضی ہونا چاہیے
حکومت کا آئی ٹی تعلیم کے معیار میں بہتری کے لئے اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ شائع 19 ستمبر 2026 01:52pm غیر منظور شدہ تعلیمی اداروں کی نشاندہی کے لیے مؤثر نظام تشکیل دیا جائے، احد چیمہ
حکومت کا ادویات کی قیمتوں کے تعین کے فارمولے پر نظرثانی کا فیصلہ شائع 28 اگست 2026 12:51pm ادویات کی قیمتوں سے متعلق فیصلوں کے براہِ راست اثرات لاکھوں گھرانوں پر پڑتے ہیں، وفاقی وزیر احد چیمہ
سعودی اسیاد گروپ کی پاکستان کے ہوائی اڈوں کی نجکاری میں دلچسپی اپ ڈیٹ 27 اگست 2026 07:22pm وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ملک میں سعودی سرمایہ کاروں کی مسلسل دلچسپی کا خیرمقدم کیا
سینیٹر سلیم مانڈی والا کا کیمیکلز، ڈائز کے مسائل قائمہ کمیٹی کے ایجنڈے پر لانے کا اعلان شائع 27 اگست 2026 03:54pm تاجر بجٹ کے وقت نہیں، پورا سال آوازاٹھائیں، چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے خزانہ
ایکنک کا ترقیاتی منصوبوں کے جامع پورٹ فولیو کا جائزہ شائع 23 اگست 2026 09:53am نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں متعلقہ حکام کو ترقیاتی منصوبوں پر بروقت اور مؤثر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔
تعمیراتی شعبہ، حکومت کا اصلاحات اور بہتری کیلئے جامع ترقیاتی پیکیج پر غور اپ ڈیٹ 16 اگست 2026 10:29am وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور و اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سینیٹر احد چیمہ کی زیرِ صدارت اجلاس
رئیل اسٹیٹ اور انوسٹمنٹ ایسیٹ کیلئے ڈیجیٹل اثاثوں اور ٹوکنائزیشن کے استعمال کا جائزہ شائع 13 اگست 2026 03:12pm وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے چیئرپرسن پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی ڈاکٹر سہیل منیر کی ملاقات
ٹرمپ نے زیلنسکی اور نیتن یاہو سے ملاقاتوں کو مثبت قرار دے دیا شائع 29 جولائ 2026 03:29pm ملاقات سے قبل ٹرمپ نے نیتن یاہو پر برہمی کا اظہار بھی کیا تھا
ایران اور یوکرین جنگوں کا نازک مرحلہ، ٹرمپ آج نیتن یاہو اور زیلنسکی کی میزبانی کریں گے شائع 28 جولائ 2026 11:51am دونوں رہنما واشنگٹن ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم کی یادگاری تقریب میں شرکت کے لیے موجود ہیں
ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کا عالمی امور میں اقوام متحدہ کے مرکزی کردار کی حمایت کا اظہار شائع 06 جولائ 2026 05:52pm بین الاقوامی قوانین اور معاہدوں پر عملدرآمد کے لیے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار قاہرہ میں 4 ملکی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے شائع 19 جون 2026 07:38pm وزرائے خارجہ مشترکہ مفادات کے شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے راستے تلاش کریں گے، دفترِ خارجہ
سندھ طاس معاہدے کی بھارتی خلاف ورزیاں، پاکستان نے خط صدر سلامتی کونسل کو دیدیا شائع 19 جون 2026 02:06pm سلامتی کونسل سے بھارت کے پانی کا رخ موڑنے کے غیر قانونی منصوبوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ
وزیر خزانہ کا کاٹن سیکٹر کو مضبوط بنانے کا عزم شائع 18 جون 2026 02:03pm وفاقی وزیر خزانہ سے پی سی جی اے کے وفد سے ملاقات
ٹیکسٹائل انڈسٹری کا بجٹ اقدامات کا خیرمقدم، برآمد کنندگان کے لیے فکسڈ ٹیکس نظام کی بحالی کا مطالبہ شائع 14 جون 2026 03:35pm بجٹ اقدامات برآمدات میں اضافے اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنے کی جانب مثبت قدم قرار
مالی سال 2026-27 کا بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا، مشیر وزیرِ خزانہ شائع 10 جون 2026 07:58pm بجٹ سے قبل حکومت 11 جون کو پاکستان اکنامک سروے 2025-26 جاری کرے گی
رُوبیو کی پاکستان کی تعریف، امریکا ایران ثالثی میں مثبت کردار کو سراہا شائع 29 مئ 2026 11:21pm دونوں ممالک کا اقتصادی تعاون، سلامتی اور انسداد دہشت گردی میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
حکومت کا فروٹ جوس انڈسٹری کو ٹیکس ریلیف دینے پر غور شائع 20 مئ 2026 09:08am صنعت نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فروٹ بیوریجز اور جوس سیکٹر کو کاربونیٹڈ ڈرنکس کے زمرے سے الگ کیا جائے
علاقائی امن کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششیں قابل ستائش ہیں، مندوب اقوام متحدہ شائع 11 مئ 2026 08:15pm یو این مندوب ژاں ارناولٹ کی اسحاق ڈار سے ملاقات، سیکرٹری جنرل کی جانب سے قیامِ امن کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف
پاکستان اور چین کے درمیان ڈی سیلینیشن، زرعی ٹیکنالوجی اور چائے کے شعبوں میں تعاون کے معاہدوں پر دستخط شائع 27 اپريل 2026 04:28pm صدر آصف علی زرداری کی تقریب میں شرکت
وزیراعظم کی خلائی تحقیق کے لیے منتخب پاکستانی خلابازوں کو مبارکباد اپ ڈیٹ 23 اپريل 2026 05:20pm چین کے تعاون سے شروع ہونے والا یہ مشن برادرانہ تعلقات میں نئی جہتوں کا اضافہ کرے گا، شہباز شریف
پاکستان اور قطر کا علاقائی استحکام اور توانائی کے تحفظ کے لیے مربوط کوششوں پر زور اپ ڈیٹ 16 اپريل 2026 05:26pm قطری امیر اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ون آن ون ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال
ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستان کی ثالثی میں مذاکرات سے انکار کی رپورٹس کی تردید کردی اپ ڈیٹ 05 اپريل 2026 10:39am عباس عراقچی نے پاکستان کی امن کے لیے کوششوں پر گہری شکرگزاری بھی ظاہر کی ہے
آئی ایف سی کی جانب سے پاکستان کے نجی شعبے کے لیے 2.7 بلین ڈالر کی فراہمی کا اعلان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2026 11:12am وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے پاکستان، افغانستان اور وسطی ایشیا کے ڈویژنل ڈائریکٹر سائمن اینڈریوز سے ملاقات
عالمی غیر یقینی صورتحال کے دوران پاکستان میں تیل کی نئی کھیپ پہنچ گئی، مزید درآمدات متوقع شائع 18 مارچ 2026 05:25pm ملکی سطح پر تیل کی فراہمی مستحکم رہی، ملک بھر میں مناسب ذخائر دستیاب ہیں
علاقائی خطرات کے باوجود معیشت کے تحفظ کے لیے فعال اقدامات کر رہے ہیں، محمد اورنگزیب شائع 05 مارچ 2026 03:04pm وزیر خزانہ کا آئی ایم ایف پروگرام کے اہداف اور ٹیکس نیٹ بڑھانے کے عزم کا اعادہ، برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات
خلیجی کشیدگی کے دوران حکومت پٹرولیم سپلائی کی نگرانی کر رہی ہے، محمد اورنگزیب شائع 04 مارچ 2026 04:45pm ڈچ سفیر اور اینگرو کے وفد کی ملاقات، عالمی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے دوران لاجسٹکس اور سپلائی سے متعلق صنعت کے عمومی نقطہ نظر سے آگاہ کیا
پینٹاگون نے ایران جنگ میں ہلاک امریکی فوجیوں کی شناخت جاری کردی شائع 04 مارچ 2026 09:01am امریکی فوج کے مطابق چاروں اہلکار اتوار کے روز اس وقت مارے گئے جب ایک ڈرون نے کویت کے پورٹ شویبہ میں واقع امریکی فوجی تنصیب کو نشانہ بنایا