ورلڈ بینک کی پنجاب میں پرائمری تعلیم کیلئے 4 کروڑ 79 لاکھ ڈالر کی گرانٹ شائع 25 اگست 2025 11:44am ورلڈ بینک نے پنجاب میں لڑکیوں اور لڑکوں کی پری اور پرائمری سطح پر شمولیت کو بہتر بنانے کیلئے 4 کروڑ 79 لاکھ ڈالر کے...