غیر ملکی وفود کی آمد کے پیش نظر راولپنڈی میں سکیورٹی سخت شائع 19 اپريل 2026 10:42am شہر بھر میں شاپنگ مالز، مارکیٹس، ہوٹلز اور دیگر عوامی مقامات کو اگلے نوٹس تک بند کرنے کا فیصلہ