ایس ای فروٹس اینڈ ویجیٹیبلز آئی پی او: تازہ پیداوار کے شعبے کو ادارہ جاتی سرمائے کی ضرورت ہے، سی ایف او شائع 21 اگست 2026 10:35pm سرگودھا کی کمپنی آئندہ ماہ ابتدائی عوامی پیشکش (آئی پی او) کے ذریعے تقریباً 1.9 ارب روپے حاصل کرنے کی خواہاں ہے