پاکستان ہمسایہ ممالک سے مستحکم تعلقات کا خواہاں ہے، وزیرِاعظم شائع 02 ستمبر 2025 09:51am جعفر ایکسپریس ٹرین واقعے اور بلوچستان و خیبر پختونخوا میں متعدد دہشت گرد حملوں میں غیر ملکی مداخلت کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں، شہباز شریف