زرمبادلہ کے ذخائر پر بڑھتا دباؤ، بیرونی مالی معاونت کے نئے ذرائع پر غور شائع 07 اپريل 2026 09:38am پاکستان متحدہ عرب امارات کو تقریباً 3.5 ارب ڈالر کی ادائیگی کے فیصلے کے بعد بڑھتے ہوئے مالی دبائو سے نمٹنے کی تیاری کر رہا ہے