ایس اینڈ پی گلوبل نے پروجیکٹ ایلیویٹ کا آغاز کر دیا شائع 15 جولائ 2026 09:57am پروگرام کا مقصد 600 سے زائد پاکستانی نوجوانوں کو پیشہ ورانہ مہارتیں اور کیریئر سے متعلق رہنمائی فراہم کرنا ہے