ڈنمارک گرین لینڈ سے روسی خطرہ ختم کرنے میں ناکام رہا، ہم کرکے رہینگے، ٹرمپ کا اعلان شائع 19 جنوری 2026 01:54pm اب وقت آگیا ہے کہ اس مسئلے کا فیصلہ کن حل نکالا جائے اور یہ کام ہو کر رہے گا، امریکی صدر