روس عالمی جنگ نہیں چاہتا مگر دنیا خطرناک رخ اختیار کر رہی ہے، دمتری میدویدیف شائع 02 فروری 2026 02:03pm بدقسمتی سے، عالمی تنازع کے امکان کو مکمل طور پر مسترد نہیں کیا جا سکتا، میڈیا سے گفتگو
یوکرین کا ڈرون حملہ، روس میں دو افراد ہلاک شائع 02 فروری 2026 01:52pm روس اور یوکرین کے درمیان تقریباً چار سال سے جاری جنگ کے دوران حالیہ مہینوں میں یوکرین کی جانب سے روسی علاقوں پر ڈرون حملوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے