حکومت کا پمز آتشزدگی کے متاثرہ خاندانوں کیلئے 50 لاکھ روپے امداد کا اعلان شائع 28 اگست 2026 02:54pm حکومت نے تسلیم کیا کہ قیمتی انسانی جانوں کے نقصان کا کوئی مالی ازالہ ممکن نہیں