ریلوے منصوبے، وزیراعظم کی بین الاقوامی معیار کے قانونی اور معاشی ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت شائع 22 نومبر 2025 01:17pm ریلوے کا نظام کسی بھی ملک کی معیشت اور رابطوں کی ریڑھ کی ہڈی کے طور پر کام کرتا ہے، شہباز شریف