شمسی توانائی کے فروغ کے باوجود سندھ کے کم آمدنی والے گھرانے پیچھے رہ گئے، ماہرین شائع 11 نومبر 2026 04:26pm ”شمسی توانائی کے فروغ کی کامیابی کا انحصار اس بات پر ہے کہ صاف توانائی عام گھرانوں کے لیے بھی قابلِ استطاعت ہو۔“
آئی ایس ایم او اور نیپرا میں انٹیگریٹڈ سسٹم پلان پر اختلاف شدت اختیار کرگئے شائع 29 اپريل 2026 10:00am منصوبوں کی شمولیت، طلب کی پیشگوئیوں اور ریگولیٹری تقاضوں پر دونوں اداروں کے مؤقف مختلف ہیں
روس کی پاکستان کو توانائی شعبے میں سائبر سکیورٹی مضبوط بنانے کیلئے تعاون کی پیشکش شائع 20 اپريل 2026 09:30am یہ پیشکش ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب دنیا بھر میں اہم تنصیبات کو سائبر حملوں کے بڑھتے ہوئے خطرات کا سامنا ہے۔
پاور ڈویژن نے ورلڈ بینک کو ٹیرف اسٹرکچر اور طلب پر اثرات سے آگاہ کردیا شائع 03 اپريل 2026 09:40am ورلڈ بینک پاکستان کے توانائی کے شعبے کی فعال طور پر معاونت کر رہا ہے
پاکستان اور کے ایف ڈبلیو نے پن بجلی اور قابل تجدید توانائی کے فروغ کے لیے 18 ملین یورو گرانٹ معاہدے پر دستخط کر دیئے شائع 13 مارچ 2026 11:29pm گرانٹ کی مدد سے شمالی علاقوں میں صاف اور گرین انرجی کی ترقی میں مدد ملے گی
سولر پی وی کی توسیع سے پاکستان کو فوسل فیول درآمدات پر اربوں ڈالر کی بچت ممکن، نئی تحقیق شائع 11 فروری 2026 11:33pm مطالعے کے مطابق پاکستان کی توانائی پر زیادہ تر بحث ابھی بھی نامکمل اعداد و شمار پر مبنی ہے
پاکستان میں سولرائزیشن: قوتِ خرید بدستور سب سے بڑی رکاوٹ ہے، مطالعہ شائع 23 دسمبر 2025 11:11pm شیئر مارکیٹ کا خلا صرف مارکیٹ کی ناکامی نہیں بلکہ مساوی توانائی کے منتقلی کے لیے بنیادی چیلنج کی عکاسی کرتا ہے
پاکستان کا 2030 تک 60 فیصد بجلی قابلِ تجدید ذرائع سے حاصل کرنے کا ہدف ہے، اویس لغاری کی قومی اسمبلی میں بریفنگ شائع 06 دسمبر 2025 10:49am ملک پہلے ہی 2025 کا ہدف عبور کر چکا ہے، وزیرِ توانائی
ڈسکوز کی نجکاری، حکومت نے ترکیہ سے معاونت طلب کرلی شائع 03 دسمبر 2025 08:55am پاکستان نے ڈسکوز کی نجکاری کیلئے بولی کے عمل میں تجربہ کار اور معتبر بین الاقوامی نجی سرمایہ کاروں کی شمولیت کی خواہش کا اظہار کیا ہے
بنو وولن ملز میں 1 میگاواٹ سولر پلانٹ فعال، مینوفیکچرنگ کو صاف توانائی فراہم شائع 02 دسمبر 2025 09:09pm یہ پیشرفت ہمارے وسیع تر پائیداری اور توانائی کی لاگت کو کم کرنے کی حکمت عملی کا حصہ ہے، کمپنی
کوہاٹ سیمنٹ کا توانائی منصوبوں کو تیز کرنیکا اعلان، 28.5 میگاواٹ پاور پلانٹ میں 8 ارب کی سرمایہ کاری کی جائیگی شائع 12 نومبر 2025 12:00pm کوہاٹ سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ (کے او ایچ سی) نے توانائی کے انفرااسٹرکچر منصوبوں کو تیز کرنے کا اعلان کیا ہے تاکہ آپریشنل...
تیل کی بڑھتی قیمتیں، آرٹسٹک ڈینم ملز شمسی توانائی پر منتقل شائع 03 اکتوبر 2025 12:39pm ٹیکسٹائل انڈسٹری کی نمایاں کمپنی آرٹسٹک ڈینم ملز لمیٹڈ (اے ڈی ایم ایل) نے تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے اثرات کو کم...
وزیر اعظم شہباز شریف کی تجارتی منصوبوں کو تیز کرنے کی ہدایت شائع 22 ستمبر 2025 01:10pm وزیراعظم شہباز شریف نے تمام وزراء کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر قابل عمل منصوبوں کی نشاندہی کریں اور انہیں نافذ...
متبادل توانائی کی جانب قدم: سیف ٹیکسٹائل 10 میگاواٹ سولر پاور سسٹم نصب کرے گا شائع 04 ستمبر 2025 11:13am سیف ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ، جو مقامی یارن کی تیاری میں ایک نمایاں کمپنی ہے، نے 10 میگاواٹ کے سولر پاور سسٹم کی تنصیب کے...
پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافے کا امکان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2025 03:57pm چین سے پاکستان سولر پینلز کی درآمد کی لاگت میں اضافہ متوقع ہے کیونکہ چین ممکنہ طور پر سولر پینلز پر ایکسپورٹ ریبیٹ...
پاکستان میں قابل تجدید توانائی کی دوڑ: ایک اور ٹیکسٹائل کمپنی کا 7.2 میگاواٹ سولر سسٹم لگانے کا منصوبہ شائع 07 اگست 2025 11:53am پاکستان کے صنعتی شعبے میں قابل تجدید توانائی کی جانب بڑھتے ہوئے رجحان کے پیشِ نظر کوہِ نور ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ (کے ٹی...
بنیز لمیٹڈ کا بجلی کے اخراجات کم کرنے کیلئے ایک میگاواٹ سولر پاور منصوبہ شائع 24 جولائ 2025 09:52am متعدد کمپنیوں کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے پاکستان کی بیکری مصنوعات بنانے والی کمپنی بنیز لمیٹڈ نے بتدریج قابلِ تجدید...
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر