اسٹیٹ بینک کی جانب سے ریمیٹنس ریوارڈ اسکیم متعارف شائع 26 ستمبر 2026 12:07pm سالانہ 16 ارب روپے کے نقد انعامات دیے جائیں گے
ترسیلات زر کرنٹ اکائونٹ کا سہارا شائع 18 ستمبر 2026 10:47am ترسیلاتِ زر میں معمول کے مطابق موسمی اضافے کا اثر اب ختم ہونا شروع ہو گیا ہے۔
پاکستان کو اگست 2026 میں 9 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کا سامنا شائع 16 ستمبر 2026 05:45pm یہ خسارہ جولائی 2026 میں ریکارڈ کیے گئے 44 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کے خسارے کے بعد سامنے آیا
غیر منقولہ جائیداد شائع 14 ستمبر 2026 12:02pm اس اخبار میں حال ہی میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق، گزشتہ مالی سال میں ایف بی آر کی جانب سے غیر منقولہ...
2026 میں روپیہ 278 روپے فی ڈالر پر برقرار رہے گا، بی ایم آئی شائع 11 ستمبر 2026 12:22pm کمپنی نے اس کی وجہ بہتر زرمبادلہ ذخائر، سخت مالیاتی پالیسی اور عالمی کیپٹل مارکیٹوں تک بہتر رسائی کو قرار دیا ہے۔
ترسیلات زر میں مضبوط اضافہ شائع 11 ستمبر 2026 09:57am ترسیلات زر میں اضافے میں اہم کردار سعودی عرب کا رہا، جہاں سے 873.5 ملین ڈالر موصول ہوئے
ترسیلات زر میں اضافہ، انحصار مزید بڑھ گیا شائع 10 ستمبر 2026 10:10am سعودی عرب بدستور ترسیلاتِ زر کا سب سے بڑا ذریعہ رہا، جہاں سے آنے والی رقم میں سالانہ بنیاد پر 18.6 فیصد اضافہ ہوا
اگست میں 3.7 ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول شائع 09 ستمبر 2026 12:00pm شرح نمو کے لحاظ سے ترسیلات زر میں سالانہ بنیاد پر 16.5 فیصد جبکہ ماہانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
معیشت مستحکم، چیلنجز برقرار شائع 02 ستمبر 2026 11:18am وزارتِ خزانہ کی جانب سے ماہ کے آخری روز جاری کی گئی اگست کی اقتصادی اپ ڈیٹ اور آؤٹ لک کا آغاز انتہائی پُرامید انداز...
ترسیلات زر سے کرنٹ اکاؤنٹ کو سہارا شائع 20 اگست 2026 10:09am جولائی کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلاتِ زر 3.63 ارب ڈالر رہیں
ترسیلات زر کی مثبت رفتار برقرار شائع 11 اگست 2026 10:12am ملک میں آنے والی ترسیلات زر 3.6 ارب ڈالر رہیں، جو سالانہ بنیاد پر 13 فیصد اور ماہانہ بنیاد پر 4 فیصد زیادہ ہیں
جولائی 2026 میں 3.6 ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول شائع 10 اگست 2026 10:52am ترسیلات زر میں ماہانہ بنیاد پر 4.5 فیصد جبکہ سالانہ بنیاد پر 13 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
بحالی کا سفر پرانی ڈگر پر شائع 06 اگست 2026 01:21pm پلاننگ اور فنانس ڈویژنز کی ماہانہ ترقیاتی اور معاشی اپ ڈیٹس رپورٹس کے تازہ ترین ایڈیشنز گزرنے والے مالی سال 2505-26...
پاکستان کے بیرونی معاشی استحکام کی حقیقت توقع سے زیادہ نازک شائع 20 جولائ 2026 01:48pm چند خلیجی ممالک کی ترسیلاتِ زر پر حد سے زیادہ انحصار معیشت کے لیے خطرناک ہے، کیونکہ متبادل برآمدات دستیاب نہیں ہیں
آئی ٹی برآمدات ریکارڈ 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں شائع 18 جولائ 2026 09:30am اگرچہ آئی ٹی شعبہ 5 ارب ڈالر کا ہدف حاصل نہ کر سکا، تاہم یہ پاکستان کی بہترین کارکردگی دکھانے والی برآمدی صنعتوں میں شامل رہا
ریکارڈ ترسیلاتِ زر بھی درآمدی دباؤ نہ روک سکیں، کرنٹ اکاؤنٹ میں 139 ملین ڈالر خسارہ اپ ڈیٹ 17 جولائ 2026 03:48pm مالی سال 2025-26 کے دوران اشیاوخدمات کی برآمدات 40.88 ارب ڈالر رہیں، اسٹیٹ بینک
ریکارڈ ترسیلاتِ زر، مگر چیلنجز بدستور برقرار شائع 14 جولائ 2026 01:53pm مالی سال 2025-26 کے دوران ترسیلاتِ زر 41.6 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر جاپہنچیں
ترسیلات زر، وقتی ریلیف یا دیرپا حل؟ شائع 13 جولائ 2026 10:25am کارکنوں کی ترسیلات زر 41.6 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئیں
ریکارڈ ترسیلات زر، وزیراعظم کا اوورسیز پاکستانیوں کو زبردست خراج تحسین شائع 10 جولائ 2026 08:44am محبِ وطن اوورسیز پاکستانیوں نے مالی سال 2025-26 کے دوران 41.6 ارب ڈالر کی ترسیلاتِ زر بھیجیں، شہباز شریف
مالی سال 26: ریکارڈ 41.6 ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول اپ ڈیٹ 10 جولائ 2026 09:18am جون میں ترسیلاتِ زر کا حجم 3.475 ارب ڈالر رہا، اسٹیٹ بینک
اسٹاک ایکسچینج میں بینکاری شعبے کا غلبہ برقرار شائع 08 جولائ 2026 10:31am بینکوں کی مجموعی مارکیٹ کیپٹلائزیشن تقریباً 3,383 ارب روپے ہے
دو اقتصادی اپ ڈیٹس اور آؤٹ لک شائع 06 جولائ 2026 01:58pm وزارتِ خزانہ نے مالی سال 2025-26 کے آخری روز مئی اور جون کی اقتصادی تازہ صورتحال اور معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔...
ترسیلاتِ زر کی لاگت کا بوجھ بینکوں پر ڈالنے سے منافع متاثر ہوگا، بینکوں کا موقف شائع 04 جولائ 2026 09:08pm اسٹیٹ بینک: مالی سال 26 میں ترسیلاتِ زر پر 76 ارب روپے لاگت، آئندہ سال 85 سے 90 ارب روپے تک پہنچنے کا امکان
اسٹیٹ بینک نے یکم جولائی سے ترسیلاتِ زر پر بینکوں کو فیس واپسی کی اسکیم بند کر دی شائع 02 جولائ 2026 02:43pm بینک، صارفین کے لیے یہ سروس بدستور مفت رکھیں گے اور تمام اخراجات خود برداشت کریں گے
مئی کی اقتصادی رپورٹ جاری نہ ہونے پر قیاس آرائیاں تیز شائع 25 جون 2026 11:59am ماہانہ اقتصادی اپ ڈیٹ اور آؤٹ لک کا آغاز مارچ 2020 میں کووِڈ-19 وبا کے آغاز کے موقع پر کیا گیا تھا
کرنٹ اکاؤنٹ، ریلیف نے تجارتی عدم توازن کو چھپا دیا شائع 18 جون 2026 12:53pm تشویش یہ ہے کہ اقتصادی ترقی 4 فیصد سے کم ہونے کے باوجود اشیا کا تجارتی خسارہ مسلسل بڑھ رہا ہے
مئی میں کرنٹ اکاؤنٹ 459 ملین ڈالر سرپلس ریکارڈ اپ ڈیٹ 17 جون 2026 10:35pm یہ سرپلس اپریل 2026 میں ریکارڈ کیے گئے 276 ملین ڈالرخسارے، مئی 2025 میں ریکارڈ کیے گئے 44 ملین ڈالر کے خسارے کے بعد سامنے آیا
بجٹ Published 13 Jun, 2026 05:28pm وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں موجودہ حکومت کا مالی سال 27-2026 کے لیے تیسرا بجٹ...
ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ حقیقت سے دور نہ کردے شائع 11 جون 2026 11:15am مالی سال 26 کے 11 ماہ کے دوران مجموعی ترسیلات تقریباً 38 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہیں
مئی میں 4.3 ارب ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر موصول شائع 10 جون 2026 11:52am نمو کے لحاظ سےماہانہ بنیادوں پر 20.2، سالانہ بنیادوں پر 15.4 فیصد اضافہ ریکارڈ