ریکوڈک منصوبے کی مکمل تعمیر سیکیورٹی میں بہتری سے مشروط، بیرک شائع 30 ستمبر 2026 11:25am مکمل تعمیراتی شیڈول کے ساتھ آگے بڑھنے سے قبل سیکیورٹی صورتحال میں بہتری ضروری ہے، کمپنی
نئے پی آئی اے طیارے، حکومت نہ تو فنانسنگ کررہی اور نہ خودمختار ضمانت کے قرض کا اعلان کیا ہے، خرم شہزاد اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2026 09:07am حکومت پی آئی اے کو فنانسنگ اور سپلائرز تک رسائی میں مدد دے رہی ہے، طیارے نہیں خرید رہی، مشیر خزانہ
سرکاری ادارے: حکومت کو اپنا کردار محدود کرنا ہوگا شائع 21 ستمبر 2026 01:28pm اطلاعات کے مطابق سرکاری ملکیتی اداروں (ایس او ایز) کی مالی حالت تیزی سے خراب ہورہی ہے کیونکہ گزشتہ مالی سال کی پہلی...
غیرملکی سرمایہ کاری کی آمد میں مسلسل کمی شائع 01 ستمبر 2026 04:15pm پاکستان میں گزشتہ دو برس کے دوران غیرملکی نجی سرمایہ کاری کی آمد میں 58 فیصد کمی ہوئی، جو غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں نمایاں کمی کی عکاسی کرتی ہے۔
پاکستان کا آئندہ 5 برس میں امریکہ کے ساتھ تجارت دُگنی کرکے 20 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف شائع 28 جولائ 2026 05:11pm امریکہ پاکستان کی برآمدات کے لیے واحد سب سے بڑی ملکی منڈی ہے، اسحاق ڈار
پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کیلئے امریکا سے 10 ارب ڈالر کی مالی سہولت مانگ لی شائع 22 جولائ 2026 09:53am اس درخواست کی خبر پہلی بار سامنے آئی ہے۔ یہ پیش رفت ایران جنگ کے حوالے سے مذاکرات میں پاکستان کے ثالثی کردار کے بعد ہوئی
ریکو ڈک منصوبہ: سیکیورٹی اور خریداری کے امور کا جائزہ لینے کے لیے بیرک کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی شائع 04 جون 2026 01:59pm وفد جدید ترین آلات کی خریداری اور کمپنی کے قرضہ جات کے فریم ورک کو وسعت دینے پر بات چیت کرے گا
ریکوڈک منصوبہ: پاکستان اور بیرک گولڈ کا باہمی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق اپ ڈیٹ 11 مئ 2026 12:40pm وفاقی وزیرِ پٹرولیم علی پرویز ملک سے بیرک گولڈ کے چیئرمین جان ایل تھورنٹن کی ملاقات
پاکستان کی معدنی صلاحیت ابھی تک غیر دریافت شدہ ہے، سرمایہ کاروں کو بریفنگ شائع 30 اپريل 2026 09:31am یہ پیغام اسلام آباد میں منعقدہ ہائی لیول یورپی یونین-پاکستان بزنس فورم کے سیشن میں دیا گیا
پاکستان کا معدنی تضاد شائع 01 جنوری 2026 03:56pm اصل سوال یہ ہے کہ آیا ریکو ڈک پاکستان کو عالمی صنعتی سپلائی چینز میں ضم کرے گا، یا یہ منصوبہ زیادہ تر خام مال کی برآمد تک ہی محدود رہے گا ؟
بیرک مائننگ کو دو الگ اداروں میں تقسیم کرنے پر غور شائع 15 نومبر 2025 03:46pm افریقی اثاثوں کے ساتھ ریکو ڈِک کان کی فروخت بھی شامل ہو سکتی ہے ، ذرائع
چینی اور گندم کے شعبوں میں ڈی ریگولیشن کی جانب بڑھ رہے ہیں، وزیر خزانہ شائع 05 نومبر 2025 03:07pm ریکوڈک منصوبہ 2028 میں شروع ہونے کی توقع ، پہلی برآمدات کی مالیت تقریباً 2.8 ارب ڈالر ہوگی، محمد اورنگزیب
نایاب معدنیات کے میدان میں پاکستان کی نئی حکمت عملی شائع 23 اکتوبر 2025 03:11pm پاکستان اقتصادی سفر کے دوران اہم موڑ پر کھڑا ہے، جہاں اس کے وسیع قدرتی وسائل جیسے تیل، معدنیات اور نایاب زمین کے...
ریکو ڈیک، ای سی سی نے فیز ون منصوبے کی لاگت 7.723 بلین ڈالر تک بڑھا دی شائع 19 ستمبر 2025 09:26am کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے جمعرات کو ریکو ڈیک منصوبے کے حتمی معاہدات اور مالی ذمہ داریوں کی منظوری...
پاکستان کا ریکوڈک منصوبے میں جاپان بینک کی دلچسپی کا خیرمقدم شائع 28 اگست 2025 08:33pm وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے جمعرات کے روز جاپان بینک فار انٹرنیشنل کوآپریشن (جے بی آئی سی) کی جانب سے...
ایشین بینک نے ریکو ڈیک کیلئے 410 ملین ڈالر کا مالیاتی پیکج منظور کرلیا شائع 22 اگست 2025 11:55am ریکو ڈیک منصوبہ پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی غیر ملکی سرمایہ کاری ہے
اے ڈی بی کا ریکوڈک منصوبے کے لیے 410 ملین ڈالر فنانسنگ پیکیج کا فیصلہ شائع 21 اگست 2025 09:13pm اسلام آباد کو امید ہے کہ منصوبہ معدنی شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کا محرک بنے گا
ریکوڈک منصوبہ، بیریک گولڈ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سہولت کار نہیں، سی ای او شائع 11 اگست 2025 08:50pm بیرک مائننگ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مارک بریسٹو نے پیر کے روز کہا ہے کہ ریکوڈک تانبہ و سونا منصوبے میں ان کی کمپنی...
امریکی کمپنی ”فلوئر“ کو پاکستان میں ریکو ڈِک منصوبے کے لیے حتمی منظوری مل گئی شائع 29 جولائ 2025 04:40pm امریکی انجینئرنگ اور تعمیراتی کمپنی فلوئر کارپوریشن کو پاکستان کے صوبے بلوچستان میں واقع ریکو ڈِک منصوبے پر کام شروع...
ریکوڈک منصوبہ: بیرک گولڈ اور کوماتسو کے درمیان 440 ملین ڈالر کا معاہدہ طے پاگیا شائع 25 جون 2025 01:40pm کینیڈین مائننگ کمپنی بیرک گولڈ کارپوریشن جو ریکوڈک مائننگ جوائنٹ ونچر کی آپریٹر ہے، نے جاپانی تعمیراتی آلات بنانے...