رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں پہلا روزہ کل بروز جمعرات 19 فروری کو ہوگا اپ ڈیٹ 18 فروری 2026 07:36pm چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کا پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران باضابطہ اعلان