دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ڈی کوک کی شاندار اننگزکی بدولت پروٹیز کی بھارت کو 51 رنز سے شکست شائع 12 دسمبر 2025 01:56pm 213 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 162 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی