ورلڈ کپ کا آخری وارم اپ میچ : سعودی عرب اور سینیگال کا مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر شائع 10 جون 2026 01:38pm سعودی ٹیم کے یونانی کوچ جارجوس ڈونیس نے پہلے ہاف میں مضبوط الیون میدان میں اتاری، وقفے کے بعد 10 تبدیلیاں بھی کر ڈالیں
میامی میں دوستانہ میچ نہ کھیلنے پر میسی کے خلاف مقدمہ درج شائع 17 اپريل 2026 02:22pm وی آئی ڈی میوزک گروپ نے میسی پر دھوکہ دہی اور معاہدے کی خلاف ورزی کا دعویٰ دائر کر دیا
امریکہ نے لاطینی امریکہ میں نئے فوجی آپریشن کا اعلان کر دیا شائع 14 نومبر 2025 12:40pm لاطینی امریکہ کے پانیوں میں امریکی بحری بیڑے کی بڑھتی ہوئی موجودگی سے خدشات بڑھ گئے کہ یہ زمین پر حملوں اور بڑے تصادم کی تیاری ہو سکتی ہے