کراچی کنگز نے پی ایس ایل کے 10 سالہ معاہدے کی تجدید کردی شائع 25 نومبر 2025 07:15pm فرنچائز نے چند برس میں مضبوط بنیاد قائم کرلی ، سی ای او طارق وصی کا خیرمقدم