ناقص پورٹ ٹرمینل خدمات، تاجروں پر ماہانہ 750 ملین ڈالر کا اضافی بوجھ شائع 16 نومبر 2025 10:01am ایف پی سی سی آئی کے نمائندوں کا کارگو کی غیر ضروری فزیکل جانچ کو کم کرنے کیلئے بہتر ٹریڈر پروفائلنگ کا مطالبہ