مہنگائی کے امکانات شائع 22 ستمبر 2026 04:19pm یہ بعید از امکان نہیں کہ آنے والے مہینوں میں مہنگائی کی شرح 11 فیصد کی موجودہ سطح سے مزید بڑھ جائے اور پھر دو ہندسوں میں برقرار رہے
مرکزی بینک کو شرح سود پر ثابت قدم رہنا چاہیے شائع 14 ستمبر 2026 02:03pm پاکستان نے مارچ تا جولائی بین الاقوامی توانائی کی قیمتوں میں بار بار اضافے اور سات ماہ سے جاری جنگ کے باوجود مجموعی طور پر 264 ملین ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ریکارڈ کیا ہے
اسٹیٹ بینک کا شرحِ سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2026 04:52pm مارکیٹ کے شرکا کی توقعات بڑی حد تک سالانہ مہنگائی کی توقعات سے متاثر ہیں
صنعتکاروں کا شرح سود 10.5 فیصد برقرار رکھنے پر مایوسی کا اظہار شائع 10 مارچ 2026 02:42pm ملک کے صنعتی شعبے کو اس وقت سہارا دینے کی ضرورت ہے، عبدالرحمان فدا
ملکی معیشت کا مستقبل کیا ہوگا؟ شائع 05 مارچ 2026 11:42am کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) یعنی مہنگائی کی شرح فروری میں بڑھ کر 7 فیصد تک پہنچ گئی ہے جو کہ جنوری کی 5.8 فیصد...
شرح سود: جنگ کے سائے میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس شائع 05 مارچ 2026 11:25am شہری علاقوں میں افراط زر 6.8 فیصد جبکہ دیہی علاقوں میں 7.3 فیصد رہا
پاک ازبک تجارتی تعلقات: وزیراعظم کا بزنس کمیونٹی کو نئے مواقع سے فائدہ اٹھانے پر زور شائع 07 فروری 2026 10:36am دونوں ممالک میں آئندہ پانچ برس میں باہمی تجارت کا حجم 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف بھی مقرر
مہنگائی میں کمی کے بعد اسٹیٹ بینک شرح سود بھی کم کرسکتا ہے، ماہرین شائع 23 جنوری 2026 02:23pm سروے میں شامل 10 تجزیہ کاروں میں سے 7 نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 50 بیسس پوائنٹس کمی کی توقع ظاہر کی
شرحِ سود میں کمی پر آٹو فنانسنگ کا بھرپور ردِعمل شائع 19 دسمبر 2025 04:02pm مالی سال 2026 کے ابتدائی 5 مہینوں میں اوسط خالص قرضہ پہلے ہی مالی سال 2021 کے اوسط سے تجاوز کر چکا ہے
شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس کی کمی کو کس نظر سے دیکھا جائے شائع 17 دسمبر 2025 02:26pm مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس کی کمی کردی گئی ہے...
پالیسی ریٹ میں کمی کا امکان نہیں، ماہرین معیشت شائع 15 دسمبر 2025 09:17am پالیسی ریٹ میں بامعنی کمی کے امکانات نہایت کم ہیں، ڈاکٹر حفیظ پاشا
مانیٹری پالیسی کا اجلاس پیر کو طلب، صنعتکاروں کا شرح سود میں کمی کا مطالبہ شائع 12 دسمبر 2025 04:45pm اسٹیٹ بینک نے ستمبر سے اپنی پالیسی ریٹ 11 فیصد پر برقرار رکھی ہوئی ہے
شرحِ سود برقرار رکھنے کا فیصلہ صنعتی ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ قرار شائع 31 اکتوبر 2025 11:45am یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کے صدر زبیر طفیل نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جانب سے پالیسی شرح سود 11 فیصد پر برقرار...
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2025 05:21pm ستمبر میں ہیڈ لائن افراطِ زر 3 فیصد سے بڑھ کر 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
پالیسی ریٹ میں استحکام اور بڑھتے خطرات شائع 27 اکتوبر 2025 11:22am گزشتہ بارہ ماہ کے دوران اپنی پالیسی ریٹ میں نصف کمی کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مئی 2025 سے تین مسلسل پالیسی...
بارشوں کی تباہ کاریاں اور مہنگائی کے خدشات کے پیش نظر شرح سود برقرار رہی شائع 16 ستمبر 2025 09:14am اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے متوقع طور پر شرح سود 11 فیصد کی موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ...
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2025 02:51pm مانیٹری پالیسی کمیٹی کا بیان جلد جاری کیا جائے گا
اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا شائع 15 ستمبر 2025 09:31am اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس آج (پیر) منعقد ہوگا جس میں کلیدی پالیسی ریٹ کا...
مہنگائی میں اضافہ: شرح سود میں کمی کے امکانات معدوم؟ شائع 05 اگست 2025 11:25am جولائی 2025 میں صارف قیمت اشاریہ (سی پی آئی) 4.1 فیصد تک پہنچ گیا، جو جون میں 3.2 فیصد اور مئی میں 3.5 فیصد ریکارڈ...
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
ٹرمپ کا ایران کی ناکہ بندی برقرار رکھنے پر اصرار، تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی کا امکان
کوپ 31 : وزیراعظم شہباز شریف کا موسمیاتی مالی معاونت گرانٹس کی صورت میں فراہم کرنے اور فنڈز بڑھانے پر زور