سابق قطری امیر کے انتقال پر تعزیت کے لیے وزیر اعظم دوحہ پہنچ گئے اپ ڈیٹ 13 جولائ 2026 05:11pm قطری امیر کا ذاتی طور پر تعزیت کے لیے دوحہ آمد پر پاکستانی وفد سے اظہارِ تشکر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ای سی سی ارکان کی تعداد میں اضافے کی منظوری شائع 21 مئ 2026 10:53am وفاقی وزیرِ تعلیم خالد مقبول صدیقی ای سی سی کے رکن مقرر
وزیراعظم کا ہاؤسنگ سیکٹر میں جامع اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن پر زور شائع 15 مئ 2026 09:01am غیر منصوبہ بند شہری پھیلاؤ اور تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی زرعی زمین اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کے لیے خطرہ بن رہی ہے، شہباز شریف
وزیر اعظم نے ملک میں فضلے سے توانائی کی پالیسی بنانے کے لیے ٹاسک فورس کی منظوری دے دی شائع 14 مئ 2026 11:33pm پاکستان نے قومی سطح پر ویسٹ ٹو انرجی پالیسی کی تیاری کے لیے اعلیٰ سطح کی ٹاسک فورس قائم کر دی مقصد ملک بھر میں کچرے کے مؤثر انتظام اور متبادل توانائی کی پیداوار کو فروغ دینا ہے
جنگ نے معاشی ترقی کو متاثر کیا، وزیراعظم شائع 30 اپريل 2026 08:49am عالمی منڈی کی موجودہ صورتحال ایک بڑا چیلنج ہے، شہباز شریف
ایس این جی پی ایل ٹینڈر، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے قواعد کی خلاف ورزیوں پر سوالات اٹھا دیے شائع 20 اپريل 2026 10:16am متعلقہ حکام سے اس عمل کو مس-پروکیورمنٹ قرار دے کر معاہدہ منسوخ کرنے کا مطالبہ
مشرق وسطیٰ کشیدگی، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا مذاکرات سے قبل صورتحال کا جائزہ شائع 10 اپريل 2026 09:11am دونوں نے امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے
بنوں میں خودکش حملہ، 5 افراد شہید، 18 زخمی شائع 03 اپريل 2026 02:14pm سیکیورٹی کے مؤثر انتظامات کے باعث حملہ آور اپنے ہدف تک نہ پہنچ سکا، صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی مذمت
حکومت اشیائے ضروریہ کی طلب و رسد کو مؤثر انداز میں منظم کر رہی ہے، وزیراعظم شائع 02 اپريل 2026 09:52am موجودہ حالات کے باعث کئی ممالک اشیائے ضروریہ کی طلب اور رسد میں توازن برقرار رکھنے میں مشکلات کا شکار ہیں، شہباز شریف
وزیراعظم آئندہ ماہ پاک یورپی یونین بزنس فورم کے افتتاح کے منتظر شائع 30 مارچ 2026 06:25pm مجوزہ بزنس فورم 28-29 اپریل کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا
ایرانی صدر کی پاکستان کی سفارتی کوششوں کی تعریف، امن مذاکرات کیلئے اعتماد سازی پر زور شائع 28 مارچ 2026 03:33pm وزیراعظم شہباز شریف اورایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
کویتی ولی عہد کا وزیراعظم کو فون، ایران اور امریکہ ثالثی کی کوششوں کی تائید شائع 27 مارچ 2026 03:53pm شہباز شریف کی کویت پر ہونے والے حملوں کی مذمت
خطے کی نازک صورتحال، وزیراعظم شہباز شریف جدہ پہنچ گئے اپ ڈیٹ 13 مارچ 2026 12:03am یہ دورہ پاکستان کے مثبت سفارتی کردار کو اجاگر کرتا ہے، دفتر ایوان وزیراعظم
مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ، سمری صدر کو ارسال شائع 12 مارچ 2026 12:07pm وزیراعظم شہباز شریف کی نہال ہاشمی کو گورنر سندھ کی تعیناتی پر مبارکباد
خیبر پختونخوا میں امن کیلئے وفاقی و صوبائی تعاون لازمی ہے، وزیراعظم اپ ڈیٹ 02 فروری 2026 02:28pm شہبازشریف اور خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات، علاقائی ترقی کے حوالے سے پر تبادلہ خیال
ایکسپورٹ ایمرجنسی: مسئلے کا ادراک حل کی جانب پہلا قدم شائع 17 جنوری 2026 03:25pm وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے ملک میں ایکسپورٹ ایمرجنسی (برآمدی ہنگامی حالت)...
وزیراعظم کا نجی شعبے کی مہارت سے ریلوے کو ازسر نو مضبوط بنانے پر زور شائع 16 جنوری 2026 08:42am شہباز شریف نے ریلوے کے عملے کی محنت اور لگن کو سراہا جنہوں نے محدود وسائل کے باوجود نظام کو چلائے رکھا ہے۔
معاشی نمو کی بحالی کیلئے ایکسپورٹ ایمرجنسی کا اعلان کیا جائے، احسن اقبال شائع 13 جنوری 2026 10:11am معیشت بحالی کی علامات دکھا رہی ہے، جس میں کم ہوتی مہنگائی، بڑھتی صنعتی پیداوار، برآمدات میں اضافہ اور مضبوط ترسیلات زر شامل ہیں، وزیر مںصوبہ بندی
450 ارب مالیت کے قیمتی پتھروں کے ذخائر، وزیراعظم نے قومی پالیسی فریم ورک کی منظوری دیدی شائع 09 جنوری 2026 03:07pm پالیسی کا مقصد اس شعبے کو عالمی تقاضوں کے مطابق استوار کرنا ہے
پاکستان ٹیکسٹائل کونسل کا صنعتی بجلی کے کراس سبسڈیز نظام کو ختم کرنے کا مطالبہ شائع 09 جنوری 2026 10:10am کونسل نے واضح کیا کہ صنعتی بجلی کے ٹیرف میں فی الحال قابلِ ذکر کراس سبسڈی شامل ہے، جس کی وجہ سے برآمد پر مرکوز مینوفیکچررز کی پیداواری لاگت میں غیر ضروری اضافہ ہو رہا ہے
350 ارب روپے مجاز سرمایہ، پاسکو کی جگہ ویٹ اسٹاکس مینجمنٹ کمپنی قائم کی جائے گی شائع 21 نومبر 2025 10:01am پاسکو جو کمپنیز آرڈیننس 1984 کے تحت قائم ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی تھی، کو ملک میں قومی گندم کے ذخائر کے انتظام اور خریداری کے لیے قائم کیا گیا تھا
بحران کا شکار پی آئی اے، حکومت کا 75 فیصد حصص نجی شعبے کو فروخت کرنے کا فیصلہ شائع 21 نومبر 2025 08:57am وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اعلیٰ سطح اجلاس میں حکام نے پی آئی اے کی نجکاری کا تفصیلی منصوبہ پیش کیا
سعودی عرب سے اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری،ایس آئی ایف سی نے وزارتوں سے درجنوں سوالات کا جواب مانگ لیا شائع 04 نومبر 2025 09:48am باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) نے سعودی عرب کے ساتھ مجوزہ...
مہینوں کی تاخیر کے بعد حکومت کا زیورات کی برآمدات اور درآمدات کی اجازت دینے کا فیصلہ شائع 21 اکتوبر 2025 09:47am کئی ماہ تک وزارتِ تجارت اور وزیراعظم آفس کے درمیان اگر مگر کے بعد حکومت نے آخرکار زیورات کی برآمدات اور درآمدات...
وزیراعظم کی سرکاری اداروں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی خالی نشستیں جلد پُر کرنے کی ہدایت شائع 13 ستمبر 2025 10:55am باخبر ذرائع کے مطابق وزیراعظم آفس (پی ایم او) نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی انتظامی...
وزیر اعظم کی ایئر چیف سے ملاقات، فضائی دفاعی صلاحیتوں کو بڑھانے کے عزم کا اظہار شائع 27 اگست 2025 10:08am وزیراعظم محمد شہباز شریف نے منگل کے روز پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کو ملک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع...
وزارتِ تجارت قیمتی پتھروں اور جیولری کی برآمدات و درآمدات بحال کرنے میں ناکام شائع 27 اگست 2025 09:23am ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ وزارتِ تجارت قیمتی پتھروں اور جیولری کی برآمدات و درآمدات کی بحالی میں کامیاب نہیں...
اہم علاقوں میں تیز رفتار سیاحتی منصوبوں کا فوری آغاز کیا جائے، وزیرِاعظم کی ہدایت شائع 10 اگست 2025 11:20am 20 نئے سیاحتی مقامات کی مرحلہ وار ترقی کے لیے نشاندہی کر لی گئی