پارما کو شکست دے کر انٹر میلان اطالوی فٹ بال لیگ کا چیمپئن بن گیا، شہر میں جشن کا سماں شائع 04 مئ 2026 01:27pm سان سیرو اسٹیڈیم میں میچ کے اختتام کی سیٹی بجتے ہی پیازا ڈیل ڈومو کا چوک نیلے اور سیاہ لباس میں ملبوس مداحوں سے بھر گیا