پی آئی اے کا بیڑا 60 طیاروں تک بڑھایا جائے گا، عارف حبیب شائع 17 جولائ 2026 06:17pm معروف صنعت کار اور سرمایہ کار عارف حبیب نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ (پی آئی اے سی ایل)...
صدر آصف علی زرداری نے پی آئی اے کنورژن ریپیل بل 2026ء کی منظوری دیدی اپ ڈیٹ 12 جون 2026 02:57pm بل 10 جون کو سینیٹ، 11 جون کو قومی اسمبلی سے منظور کیا گیا تھا
پرائیوٹائزیشن کمیشن نے پی آئی اے کی نجکاری کے پہلے مرحلے کی منظوری دے دی شائع 20 مئ 2026 07:26pm پاکستان کے پرائیوٹائزیشن کمیشن بورڈ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے پہلے مرحلے کو مکمل کرنے کے لیے اہم اقدامات کی منظوری دے دی، جس سے اس تاریخی لین دین کو آگے بڑھانے میں مدد ملی
پی آئی اے نجکاری، 650 ارب روپے کا مالی خسارہ بمقابلہ 55 ارب کی آمدن شائع 15 مئ 2026 10:09am حقیقت میں یہ ایک زیادہ پیچیدہ انتظام ہے جس میں زیادہ تر رقم حکومت کو نقد شکل میں ادا نہیں کی جاتی
حکومت نے پی آئی اے ایچ سی ایل کیلئے 4.5 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی شائع 07 مئ 2026 10:04am یہ فیصلہ وزارتِ دفاع کی سفارش پر کیا گیا
پی آئی اے کی نجکاری: انتظامی کنٹرول 25 مئی تک منتقل ہونے کا امکان شائع 04 مئ 2026 12:56pm کنسورشیم نے نجکاری کمیشن کو 25 فیصد حصص حاصل کرنے کے ارادے سے آگاہ کردیا
عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے میں باقی ماندہ 25 فیصد حصص حاصل کر لیے شائع 28 اپريل 2026 09:28pm قومی فضائی ادارے پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا
پی آئی اے کی نجکاری: شیئر ہولڈرز نے 75 فیصد حصص کی فروخت کی منظوری دے دی شائع 06 اپريل 2026 03:04pm پی آئی اے ایچ سی ایل کے شیئر ہولڈرز نے پی آئی اے سی ایل میں کمپنی کی بقیہ 25 فیصد حصص داری کی مستقبل میں ممکنہ فروخت اور منتقلی کی بھی منظوری دی
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے پی آئی اے کے 650 ارب روپے کے قرض کو بلیک ہول قرار دیدیا شائع 08 جنوری 2026 09:13am فنانس ڈویژن نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی میں منتقل کیے گئے واجبات کے بارے میں تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا
پی آئی اے کی فروخت: نجکاری کمیشن نے بولی کی منظوری کے لیے سفارش کردی شائع 25 دسمبر 2025 11:23am حکومت کو نجکاری سے مجموعی طور پر 55 ارب روپے حاصل ہوں گے، وزیرِ اطلاعات
نجکاری کمیشن نے پی آئی اے کے حصص کے لیے عارف حبیب کنسورشیم کی بولی کی منظوری کی سفارش کر دی شائع 24 دسمبر 2025 07:59pm یہ پیش رفت منگل کو حکومت پاکستان کی جانب سے قومی ایئرلائن کے 75 فیصد حصص 135 ارب روپے میں فروخت کا عمل مکمل ہونے کے بعد سامنے آئی
رکاوٹیں ختم، پی آئی اے کی نجکاری کامیابی سے مکمل شائع 24 دسمبر 2025 02:55pm بدقسمتی کا سلسلہ ختم ہوگیا۔ پی آئی اے کی نجکاری مکمل ہو گئی۔ یہ ملک کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے۔ پی آئی اے کی تاریخ جو...
پی آئی اے کی نجکاری: جمود کے حامیوں کی آخری مزاحمتی حملے ختم نہیں ہوئے، بلکہ اگر کچھ کہا جائے تو یہ محض آغاز ہے شائع 23 دسمبر 2025 03:04pm پاکستان میں اصل انشورنس مسئلہ کاروباری ناکامی نہیں، بلکہ سرمایہ لگنے کے بعد ریاستی رویّہ ہے
پی آئی اے کی نجکاری: لکی سیمنٹ کو بولی لگانے کے لیے بورڈ کی منظوری مل گئی شائع 19 دسمبر 2025 04:30pm یہ فیصلہ کنسورشیم کی جانب سے کی گئی تفصیلی ڈیو ڈیلیجنس کی تسلی بخش تکمیل کے بعد کیا گیا
وزیراعظم شہباز کی یقین دہانی: نجکاری کے بعد بھی پی آئی اے کا نام اور شناخت برقرار رہے گی شائع 20 نومبر 2025 09:47pm وزیراعظم نے قومی ایئرلائن کی نجکاری کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت جاری کر دی
پی آئی اے کو سال 2011 سے 2016 کے دوران رعایتی ٹکٹس سے 9 ارب روپے کا نقصان شائع 19 ستمبر 2025 10:09am پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کو 2011 سے 2016 کے دوران مفت اور رعایتی ٹکٹس کی فراہمی سے 9 ارب روپے کے...
حکومت رواں سال پی آئی اے اثاثے نجی شعبے کو منتقل کرنے کی خواہاں شائع 15 جولائ 2025 09:07am قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کو پیر کے روز آگاہ کیا گیا کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کمپنی لمیٹڈ (پی...
پی آئی اے نجکاری: فریقین کی نااہلی خالصتاً طریقہ کار کی بنیاد پر ہوئی، کمیشن شائع 25 جون 2025 10:27am نجکاری کمیشن نے 19 جون 2025 کو اُن تمام دلچسپی رکھنے والے فریقین کی فہرست جاری کردی جنہوں نے مقررہ طریقہ کار کے تحت...
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر