ماضی میں بڑے ہوائی اڈوں کی آمدنی سے چھوٹے ہوائی اڈوں کو سہارا ملتا رہا، نجکاری کے بعد علاقائی ہوائی اڈوں کی مالی پائیداری اور ضروری فضائی رابطہ برقرار رکھنا اہم چیلنج ہوگا
ایئرلائن آج پیسہ نہیں کما رہی۔ اگر نجکاری نہ ہوئی تو مزید قرضے جمع ہوتے رہیں گے اور آخر کار بند ہونا ہی حقیقت پسندانہ اختیار ہوگا۔ نجی ملکیت کے تحت نیا آغاز بہتر متبادل ہے