پیٹرولیم ریونیو پر بڑھتا انحصار شائع 20 مئ 2026 10:44am ایک دہائی پہلے پیٹرولیم لیوی کی اوسط شرح موٹر پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) پر 10 روپے فی لیٹر سے بھی کم تھی