اسرائیل کا عسلویہ میں ایران کے پیٹرو کیمیکل کمپلیکس پر حملہ، وزیر دفاع کی تصدیق شائع 06 اپريل 2026 06:47pm ایران کے شہر عسلویہ میں واقع ساؤتھ پارس پیٹرو کیمیکل کمپلیکس میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں