چیمپئنز لیگ فائنل سے قبل شکست پر پی ایس جی کے مینیجر لوئس اینریک ناخوش شائع 18 مئ 2026 01:21pm پی ایس جی اب 30 مئی کو ہی میدان میں اترے گی، جہاں چیمپئنز لیگ کے فائنل میں اس کا مقابلہ آرسینل سے ہوگا اور وہ اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی