غیر قانونی بستیوں کی توسیع بین الاقوامی قانون اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے اور دو ریاستی حل کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہی ہے، دفتر خارجہ
پاکستان نے عالمی ادارۂ صحت کی اسمبلی ( ڈبلیو ایچ اے) میں غزہ کے نظامِ صحت کی اسرائیل کے ہاتھوں تباہی کی مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا اور فلسطینی عوام کے حقوق کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا
پاکستان، مصر، انڈونیشیا، اردن، قطر، سعودی عرب، ترکیہ اور متحدہ عرب امارات کا اقوام متحدہ کے پناہ گزین ایجنسی ( انروا) کے لیے مضبوط حمایت کا اعادہ، غزہ میں بڑھتے ہوئے انسانی بحران کے دوران اس کی مسلسل عالمی مالی معاونت اور بغیر رکاوٹ کے کاموں کو یقینی بنانے کا مطالبہ