سلامتی کونسل نے پاکستان کی پیش کردہ قرارداد منظور کر لی، عالمی تنازعات کے پُرامن حل پر زور شائع 22 جولائ 2025 09:20pm اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پیر کے روز پاکستان کی پیش کردہ قرارداد ”تنازعات کے پُرامن حل کے طریقۂ کار کو مضبوط...