اقتصادی سروے : آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری، پاکستان جی ڈی پی کی شرح نمو کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام اپ ڈیٹ 11 جون 2026 06:38pm 4.2 فیصد جی ڈی پی گروتھ کا ہدف پورا نہ ہوسکا، 3.7 فیصد نمو ریکارڈ معیشت کا حجم بڑھ کر452.1 ارب ڈالر ہو گیا، جو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا معاشی حجم ہے