350 فیصد ٹیرف کی دھمکی سے بھارت اور پاکستان کے درمیان ایٹمی جنگ رک گئی، ٹرمپ شائع 21 نومبر 2025 09:36am میں نے کہا کہ اگر آپ نہیں رکتے تو تجارت ختم، اگر رک جاتے ہیں تو اچھی تجارتی ڈیل ہوگی، امریکی صدر