سپارکو نے چولستان ریلی 2026 میں درست نیویگیشن فراہم کرنے والا آلہ متعارف کروا دیا شائع 15 فروری 2026 06:46pm پاک ایس بی اے ایس کے نام سے متعارف آلہ سیٹلائٹ پر مبنی آگمنٹیشن سسٹم پر کام کرتا ہے، آفات کے دوران امدادی ٹیموں کی درست ٹریکنگ کیلئے بھی استعمال ہوسکتا ہے
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار