ڈائیوو ایکسپریس نے تیسرے سکوک کے ذریعے 4 ارب روپے اکٹھے کر لیے شائع 07 اگست 2026 04:03pm پاکستان میں صاف، پائیدار اور مؤثر ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے شریعہ کے مطابق مالیاتی حل فراہم کرنے کے عزم پر قائم ہیں، کمپنی