پاکستان، افغان طالبان فورسز میں جھڑپیں، سفارتی کوششوں میں تیزی آگئی، رائٹرز شائع 28 فروری 2026 05:21pm افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے سعودی شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک گفتگو میں کشیدگی کم کرنے اور سفارتی رابطے جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے
وزیراعظم شہباز شریف کو پاک افغان صورتحال پر بریفنگ دی گئی شائع 27 فروری 2026 07:55pm پاکستانی افواج کی جوابی کارروائی، افغان طالبان کی 73 سے زائد چوکیاں اور 115 ٹینک تباہ، 274 طالبان کارندے اور دہشت گرد ہلاک جبکہ 400 سے زائد زخمی ہوئے
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار