اوورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں کے تحفظ کیلئے خیبر پختونخوا میں خصوصی عدالتیں قائم کرنے کی منظوری شائع 06 جنوری 2026 02:12pm یہ منظوری پیر کے روز وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے 45ویں اجلاس میں دی گئی۔