31 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے عزم کے ساتھ تیل اور گیس کے 11 نئے ایکسپلوریشن بلاک الاٹ شائع 27 فروری 2026 12:22am ان 11 بلاکس میں سے 8 بلوچستان میں، 2 سندھ میں اور ایک پنجاب میں واقع ہے