بھارت اور کینیڈا میں یورینیم کی فراہمی کے معاہدے پر پاکستان کا اظہار تشویش شائع 05 مارچ 2026 02:51pm بھارت نے اپنی تمام سویلین جوہری تنصیبات کو بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے معائنے کیلئے پیش نہیں کیا، ترجمان دفتر خارجہ