مون سون، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کا الرٹ جاری کردیا شائع 17 جولائ 2026 01:42pm پی ایم ڈی کے مطابق 18 سے 25 جولائی کے دوران کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں موسلادھار اور انتہائی شدید بارش متوقع ہے
ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں 8 جولائی تک بارشوں اور آندھی کی پیشگوئی شائع 06 جولائ 2026 03:38pm شدید بارشوں سے اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی اور پشاور میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے، محکمہ موسمیات