محمد اورنگزیب کو نشانِ امتیاز سے نوازا گیا
- یہ قومی اعزاز پاکستان کے معاشی اصلاحاتی سفر میں محمد اورنگزیب کی قیادت اور خدمات کا اعتراف ہے، جن میں میکرو اکنامک استحکام مضبوط بنانے، اعتماد بحال کرنے اور ایک مضبوط، مستحکم اور خوشحال پاکستان کے لیے اصلاحات آگے بڑھانے کی کوششیں شامل ہیں، وزارت خزانہ

















