نہال ہاشمی نے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا شائع 13 مارچ 2026 05:46pm سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ظفر راجپوت نے ان سے حلف لیا
مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ، سمری صدر کو ارسال شائع 12 مارچ 2026 12:07pm وزیراعظم شہباز شریف کی نہال ہاشمی کو گورنر سندھ کی تعیناتی پر مبارکباد