غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہوگی، والدین بچوں کی ملازمت اور کال سینٹرز کی سرگرمیوں پر نظر رکھیں، ایڈیشنل ڈائریکٹر شعیب خان
نئے صوبوں کے قیام کا فیصلہ عوامی ریفرنڈم سے کرنے کی تجویز؛ این سی سی آئی اے کا 5 ہزار پاکستانیوں کو غیر ملکی تعلیمی اداروں کے امتحانات میں دھوکا دہی سے کامیاب کرانے والے نیٹ ورک کا سراغ، ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا اعلان