بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری: قومی اسمبلی کی کمیٹی نے انتخابی معیار پر اعتراض اٹھا دیا
- حکومت کا خسارے میں چلنے والی سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کو فروخت کرنے کا منصوبہ — ابتدا اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی، گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی، اور فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی سے ہوگی



















