ایس ایم ایز اور ایم ایس ایم ایز عالمی معیارات اپنائیں، حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز
عالمی تجارت کے تیزی سے بدلتے تقاضوں کے پیش نظر پاکستانی کاروباری اداروں، بالخصوص چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز اور ایم ایس ایم ایز) کے لیے بین الاقوامی معیارات سے ہم آہنگ ہونا ناگزیر ہے، صدر ندیم صدیقی




















