امریکی فوجیوں پر جان لیوا حملے سے قبل ایران نے چینی سیٹلائٹ تصاویر حاصل کیں، رپورٹ شائع 13 ستمبر 2026 12:28am 17 جولائی کو ایران نے اردن کے موفق سَلتی ایئر بیس پر میزائل حملے کیے، جہاں امریکی فوجی تعینات تھے